Why Nostr? What is Njump?
2025-02-21 03:12:17

Muhammad Atif on Nostr: کسی نے پوچھا اسلام تلوار سے پھیلا ہے یا اخلاق ...

کسی نے پوچھا اسلام تلوار سے پھیلا ہے یا اخلاق سے
دوسرے نے کیا زبردست جواب دیا
کہ : کیا تلوار غیر اخلاقی چیز ہے ، تلوار بھی تو خلق عظیمہ میں سے ہے ورنہ حضور پر نور صلی الله علیه و سلم کبھی استعمال نہ فرماتے۔۔
Author Public Key
npub1thk9v39m0v9tpzlsy39mv4jk8ykz9gu7m7v4q0l05985jzlj5kfsyldcr9